Bharat Express DD Free Dish

Sitapur

لڑکی کے والد نے کوتوالی پولیس کو درخواست دے کر معاملے میں کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا تقریباً تین سال سے حنیف کے بیٹے امن کے ساتھ عشق چل رہا تھا۔ حنیف کے بیٹے امن نے شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے اس سے متعدد بار جسمانی تعلقات بنائے۔ جب اس بات کی جانکاری گھر والوں کو ہوئی تو شادی کے لیے دباؤ ڈالا گیا لیکن وہ شادی سے انکار کرنے لگے۔

پولیس نے اتوار کو بتایا کہ اتر پردیش کے سیتاپور ضلع کے وبھارا پور گاؤں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ایک سرکاری زمین سے بی آر امبیڈکر اور بھگوان بدھ کے مجسموں کو ہٹانے پر گاؤں والے پولیس سے الجھ گئے۔

اجئے رائے نے کہا کہ میرا مقصد اعظم خان کے ساتھ اپنا دکھ اور درد بانٹنا ہے۔ آخر حکومت ملاقات سے کیوں ڈر رہی ہے؟ انتظامیہ کیا چھپا رہی ہے؟ اجے رائے اپنے ساتھ اعظم خان کے لیے پھلوں کی ٹوکری لے کر گئے تھے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا انتظامیہ پھلوں کی ٹوکری اعظم خان تک پہنچانے دے گی یا نہیں؟

متاثرہ خاتون نے نہ صرف اپنے زخم دکھائے بلکہ جو کچھ تھانے والوں نے کچھ بولا  وہ بھی بتایا توسن کرلوگوں کے سر بھی شرم سے جھک گئے

سیتاپور میں بدھ کو یہ واقعہ ریوسہ تمبور روڈ پر واقع ریوسہ علاقے کے کھروا خوالیا کے درمیان میں پیش آیا۔ تاہم گزشتہ کچھ دنوں میں گھنی دھند کی وجہ سے سڑک حادثات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

سیتا پور، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): سیتا پور پولیس نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے اور لاش کے ٹکڑے کرنے کے الزام میں شوہر اور اس کے دوست کو گرفتار کیا  ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم پنکج موریہ (46) نے اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ خاتون کی لاش 8 نومبر کو …