Operation Sindoor memorial park: پاکستانی سرحد کے قریب آپریشن سندور میموریل پارک بنانے جارہی ہے گجرات کی سرکار، زمین پر ابتدائی کام شروع،جانئے کیا ہوں گی خصوصیات
گجرات کی حکومت ایک یادگاری پارک پر کام کر رہی ہے جو آپریشن سندور کے لیے وقف ہے - پاکستان سے پیدا والی دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا فوجی ردعمل - دفاعی افواج کے ساتھ ساتھ قوم کے اتحاد کے احترام کے نشان کے طور پرایک پارک کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
BSF posts to be named after martyred jawans: بی ایس ایف کی چوکیاں شہید جوانوں کے نام سے ہوں گی منسوب، ایک کا نام “سندور” رکھنے کی تجویز
بی ایس ایف افسران نے دو چوکیوں کے نام ڈرون حملوں میں شہید امتیاز، دیپک اور سنیل کمار کے نام منسوب کرنے، جبکہ تیسری چوکی کا نام "سندور" رکھنے کی تجویز پیش کی





