Bharat Express DD Free Dish

Sikandar Release Date

حال ہی میں فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران سلمان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ فلم 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لے گی۔ انہوں نے کہاکہ فلم اچھی ہو یا بری، اگر یہ عید یا دیوالی جیسے کسی بھی وقت ریلیز ہوتی ہے، تو یہ یقینی طور پر 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرتی ہے۔

سلمان خان کی سب سے زیادہ منتظر فلم ’سکندر‘کو لے کر مداحوں میں کافی چرچا ہے۔ سلمان خان ’سکندر‘سے بڑے پردے پر واپسی کریں گے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔