Bharat Express DD Free Dish

Siddharth Malhotra

پرم سندری نے سدھارتھ ملہوترا کی بھی کئی فلموں کے ریکارڈ توڑے ہیں۔ اس فلم نے سدھارتھ  ملہوترا کی 8 فلموں کے ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فلم مزید کتنے ریکارڈ توڑ پاتی ہے۔

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے ہاں بیٹی ہونے کی خبر کل رات سامنے آئی تھی۔ اب آج جوڑے نے خود بتایا کہ وہ ایک پیاری بیٹی کے والدین بن گئے ہیں

سدھارتھ کے کیرئیر پر نظر ڈالیں تو اداکار نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 2010 میں کرن جوہر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر ’’مائی نیم از خان‘‘ سے کیا تھا۔ بطور اداکار 2012 میں ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سے ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں شائقین کی جانب سے بے پناہ پیار ملا۔

ٹیزر کی بات کریں تو سدھارتھ ملہوترا فل آن ایکشن موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ سدھارتھ ہاتھوں میں بندوق لیے دہشت گردوں کے ساتھ زبردست لڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔