Palestinian Prime Minister Shtayyeh resigns: فلسطین کے وزیراعظم نے اچانک اپنے عہدے سے دیا استعفیٰ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
محمد اشتیہ نے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ اگلے مرحلے اور اس کے چیلنجوں کے لیے نئے حکومتی اور سیاسی انتظامات کی ضرورت ہے جو غزہ کی نئی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور فلسطینی اتحاد پر مبنی فلسطینی اتفاق رائے اور فلسطین کی سرزمین پر اتھارٹی کے اتحاد کی توسیع کی ضرورت ہے۔