Acharya Pramod Krishnam Invitation Lord Ganesha Siddhivinayak Temple : کلکی دھام میں یکم سے 7 دسمبر تک ہوگی شری کلکی کتھا، بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے سدھی ونائک مندر جا رہے آچاریہ پرمود کرشنم
شری کلکی دھام کے ہیڈ پجاری آچاریہ پرمود کرشنم کی طرف سے شری کلکی دھام میں 1 سے 7 دسمبر کو شری کلکی کتھا کا اہتمام کریں گے۔ اس کے لیے وہ بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے آج شام 7 بجے ممبئی کے سدھی ونائک مندر پہنچیں گے۔
Shree Siddhivinayak Ganapati Mandir Trust: شری سدھی ونائک گنپتی مندر ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے شری سدھی ونائک گنپتی ٹیمپل ٹرسٹ کے خزانچی کا چارج سنبھا لا
شری سدھی ونائک گنپتی کے درشن کرنے کے بعد پون ترپاٹھی نے کہا کہ بھگوان شری سدھی ونائک گنپتی اور گنیش بھکتوں کی خدمت کرنا میرا آخری اور پہلا فرض ہے۔





