Bharat Express

Shivraj Singh

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے آج بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں دہلی نہیں جاوں گا، میں عوام کے بیچ رہوں گا، نئی حکومت میں میرا کیا رول ہوگا اور کس لیڈر کا کیا رول ہوگا یہ پارٹی طے کرے گی اور پارٹی مجھے جس رول میں ڈالے گی جس ذمہ داری کو میرے حصے میں ڈالے گی میں خوشی خوشی اس کو قبول کروں گا۔

بی جے پی کے سینئر ذرائع کا کہنا ہے کہ اجتماعی قیادت پارٹی کو بڑی جیت دلا سکتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پارٹی نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔

بیٹے اور بیٹیاں دل لگا کر پڑھو، آگے بڑھو، تمہارے لیے ایک ہونہار طالب علم سکیم ہے، جس کے ذریعے آپ کے ماموں آپ کی اعلیٰ تعلیم کی فیس ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیکھو کماؤ اسکیم بھی آپ کے لیے ہے، خود روزگار کے لیے مکھیہ منتری ادیم کرانتی یوجنا بھی ہے۔

یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔