PM Modi Pradhanmantri dhan dhanya yojna dalhan atmanirbharata mission: وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتمنربھرتا مشن‘ کا کریں گےآغاز
وزیراعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو پوسا، دہلی’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتمنربھرتا مشن‘ کا آغازکریں گے۔ اس پروگرام میں کسانوں، ایف پی اوز، کوآپریٹو سوسائٹیوں اور ٹیکنالوجی میں جدت لانے والے کسانوں کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔
Agriculture Infrastructure Fund: زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ نے کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ کیا
وزیر اعظم مودی کی پالیسیاں نہ صرف یہ کہ زرعی بنیادی ڈھانچے کو وضع کرنے کے عمل کی رہنمائی کریں گی بلکہ کریڈٹ سے وابستہ خدشات میں بھی تخفیف لائیں گی۔
PM Narendra Modi: ہم کسان بھائیوں اور بہنوں کے مفاد میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں: پی ایم مودی
ایکس پر شیوراج سنگھ چوہان کی تمام پوسٹس کے اسکرین شاٹس کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، ہم اپنے کسان بھائیوں اور بہنوں کے مفاد میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں جو ملک کی غذائی تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔





