Congress Prioritises Rahul Gandhi Over German Chancellor: جرمن چانسلر کے دورے پر راہل گاندھی کو ترجیح دینے کا الزام، کرناٹک میں کانگریس پر بی جے پی کی سخت تنقید
کرناٹک میں بی جے پی نے منگل کے روز کانگریس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس نے جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کے ریاستی دورے کے دوران سفارتی آداب کو نظرانداز کیا اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی کی میسور آمد کو فوقیت دی۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے یوپی کے دو شوٹروں کی والدہ کا بڑا انکشاف
دھرم راج کشیپ کی ماں کسوما بتایا کہ ان کا بیٹا دو ماہ سے ممبئی میں رہ رہا ہے، وہ ممبئی نہیں بلکہ اسکریپ کے کاروبار کے لیے پونے گیا تھا۔ کسوما نے بتایا کہ ان کے پانچ بیٹے ہیں۔
Gold Smuggling Case: سونے کی اسمگلنگ کیس میں ششی تھرور کے پرسنل اسسٹنٹ کی گرفتاری پر سیاست گرم، بی جے پی نے ‘انڈیا’ اتحاد کو بنایا نشانہ
اس سے پہلے کیرلا کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کے دفتر کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سوپنا سریش کو گرفتار کیا گیا تھا۔ فی الحال وہ ضمانت پر جیل سے باہر ہیں، لیکن مقدمہ ابھی تک عدالت میں چل رہا ہے، جس کا ذکر راجیو چندر شیکھر نے اپنے خط میں کیا ہے۔





