Bharat Express DD Free Dish

Shilpa Shirodkar

شلپا کی نجی زندگی میں ایک بڑی تبدیلی آئی۔ سال 2000 میں انہوں نے بینکر اپریش رنجیت سے شادی کر لی۔ شادی کے بعد انہوں نے فلموں سے دوری اختیار کر لی اور اپنے شوہر کے ساتھ بیرون ملک منتقل ہوگئیں۔ ابتدا میں وہ نیدرلینڈز میں رہیں اور بعد میں نیوزی لینڈ چلی گئیں۔