Sheikh Hasina’s big attack on Muhammad Yunus: بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کا راج، ملک کو امریکہ کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا، شیخ حسینہ کا محمد یونس پر بڑا الزام
شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ان کے والد اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان نے امریکہ کو سینٹ مارٹن جزیرہ دینے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اپنی جان گنوانی پڑی۔





