Bharat Express DD Free Dish

Shefali Jariwala

 شیفالی جری والا کوہمیشہ کے لئے کھو دینے کے بعد پراگ تیاگی ان کی یادوں سے باہرنہیں نکل پا رہے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی بیوی کے لئے نیک کام کیا ہے، جس کا ویڈیوسوشل میڈیا پرسامنے آیا ہے۔

ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیفالی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ حالانکہ، موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی واضح ہوسکے گی۔ اب تک، خاندان نے دل کا دورہ پڑنے سے موت کی اطلاع دی ہے، لیکن ممبئی پولیس اس کی ابتدائی تحقیقات کر رہی ہے۔

اداکارہ شیفالی زری والا کی طبیعت 11 بجے کے قریب بگڑ گئی تھی۔ سینے میں درد کی وجہ سے اس کے شوہر پیراگ تیاگی اسے قریبی اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

شیفالی کو میکا سنگھ کے میوزک ویڈیو ’ہوتھوں پہ بس‘ میں بھی دیکھا گیا تھا۔ اس گانے کو خود میکا سنگھ نے گایا ہے۔ وہ حال ہی میں ’شیطانی رسمین‘ میں نظر آئیں۔