Sharad Yadav Died: سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے 75 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع، وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس
Sharad Yadav Passes Away: سینئر اور قد آور سماجوادی لیڈر شرد یادو کا 75 سال کی عمر میں جمعرات کی رات انتقال ہوگیا۔ ان کی بیٹی سبھاشنی یادو نے ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم مودی، لوک سبھا اسپیکر سمیت سرکردہ لیڈران نے تعزیت پیش کی ہے۔