شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے مہاکمبھ میں اڈانی خاندان کی خدمات کی ستائش کی
جگد گرو شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی مہاراج نے مہاکمبھ میں اڈانی خاندان کی خدمات کی ستائش کی۔ شنکراچاریہ نے کہا، بھگوان انہیں (اڈانی خاندان) کو ایسی صلاحیتوں سے نوازتا رہے تاکہ وہ اچھے کام کرتے رہیں۔
’ادھو ٹھاکرے کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، ان کو دوبارہ وزیراعلیٰ…‘ شنکرآچاریہ اویمیکتیشورانند نے ملاقات کے بعد کہی یہ بڑی بات
جیوتش پیٹھ کے شنکراچاریہ اویمکتیشورانند نے شیوسینا (یوبی ٹی) لیڈرادھوٹھاکرے سے ملاقات کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے کودھوکہ دیا گیا ہے۔ اس بات کی انہیں تکلیف ہے۔ جودھوکہ دیتا ہے وہ ہندو نہیں ہوسکتا۔ دھوکہ دہی کوبرداشت کرنے والا ہندو ہوسکتا ہے۔
‘سنی وقف بورڈ نے زمین پر چھوڑا تھا دعویٰ، سپریم کورٹ کے باہر ہوا ایودھیا تنازعہ کا حل…’ شنکر آچاریہ اویمکتیشورا نند کا بڑا دعویٰ
شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورا نند نے دعویٰ کیا ہے کہ سنی وقف بورڈ نے بابری مسجد پراپنا حق چھوڑنے کا حلف نامہ عدالت میں دیا تھا۔ اس کے بعد ایودھیا تنازعہ کا حل عدالت کے باہر ہوا۔





