Entertainment News: موچا کافی سے لطف اندوز ہو رہیں شنایا کپور نے کہا- مجھے مسکان ملی
بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم سے دھوم مچانے کو تیار اداکارہ شنایا اس سال 25 سال کی ہوگئیں۔ اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرکے انہوں نے مداحوں کو سالگرہ کی تقریب کی جھلک دی۔ شنایا نے اپنی 25ویں سالگرہ متحدہ عرب امارات میں منائی۔ شنایا کپور ’شکتی‘ فیم سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی ہیں۔
Anant Ambani-Radhika Merchant Wedding: اننت-رادھیکا کی شادی میں ایک جیسے آؤٹ فٹ میں نظرآئیں 3 حسینائیں، لُک کاپی یا کچھ اور ہے معاملہ؟
اننت امبانی اوررادھیکا مرچنٹ کی شادی میں تین اداکارہ ایک جیسے کپڑے پہن کرآگئی ہیں۔ اب ایسا اتفاق ہوا یا کوئی پلاننگ ہے؟ اس پرسوشل میڈیا پرسوال کئے جا رہے ہیں۔