Bharat Express

Shan Masood

اس میچ میں ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے بہترین اننگز کھیلی اور 41 گیندوں پر 54 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران ایک چھکا اور 5 چوکے لگائے۔ اس کے علاوہ شرجیل خان نے 35، شان مسعود نے 22 اور عامر یامین نے 29 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

یاد رہے کہ بابر اعظم گزشتہ سال نومبر میں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہو گئے تھے جس کے بعد پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا تھا تاہم ون ڈے کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔

بابراعظم 2019 سے 2023 نومبر تک پاکستان کے کپتان رہے اوراس دوران انہوں نے ایک نوجوان تیز گیند باز کو بہت ہی کم موقع دیا۔ یہ گیند باز شان مسعود کی کپتانی میں اس وقت آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹسٹ میچ کھیل رہا ہے اور اپنی گیندوں سے قہر برپا کر رہا ہے۔

Pakistan Cricket Board: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی-20 اور شان مسعود کو ٹسٹ کپتان نامزد کردیا گیا ہے۔

Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔