Train Accident: ہاوڑہ میں ایک اور ریل حادثہ، آپس میں ٹکرائیں دو ٹرینیں، پٹری سے اتری تین بوگیاں
ہاوڑہ کے سنتراگاچی اور شالیمار اسٹیشنوں کے درمیان دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ سنتراگاچی-تروپتی ایکسپریس (خالی) سنتراگاچی سے شالیمار جا رہی تھی، ایک انجن سائیڈ لائن پر دو بوگیوں کو کھینچ رہا تھا۔