Dr. Shakil Ahmad Khan on SIR: این ڈی اے حکومت کو اپنے سروے میں ہار نظر آئی ،اسی لئے آناً فاناً ایس آئی آر لے آئی:ڈاکٹر شکیل احمد خان
ڈاکٹر شکیل احمد خان نے کہا کہ چاہے وہ سماج کے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، ووٹ کا حق اسے آئین نے دیا ہے اور اگر اس ووٹ کے خلاف کوئی کام منصفانہ طریقے سے نہیں ہو رہا تو ہر کسی کو پریشانیاں ہونی چاہیے۔یہ کیسے ممکن ہےکہ جو کام کم از کم ایک سال میں کرنا تھا،اس کو ایک مہینے میں کیا جارہا ہے۔
Bihar Politics: بہار اسمبلی کے دو باغی ایم ایل اے کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرے گی کانگریس، منوج جھا نے کہا- تیجسوی یادو کی عوامی مقبولیت سے بی جے پی ہو گئی ہے پریشان
منوج جھا نے کہا کہ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کی عوامی حمایت نے بی جے پی کو پریشان کر دیا ہے اور اب وہ پیسے کی طاقت کا سہارا لے رہی ہے۔





