Bharat Express

Shaitaan

ایکسل انٹرٹینمنٹ کے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، 'آئی پی ایل کی خاص پیشکش کے لیے تیار ہو جائیں۔

ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔

شیطان' بھی دنیا بھر میں بہت اچھا بزنس کر رہا ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں 75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ یہ ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔

لاپتہ  لیڈیز' کی کہانی دو دلہنوں کے ادلا بدلی  سے شروع ہوتی ہے۔ ٹرین کے سفر کے دوران اپنی دلہن کو کھودینے والا دیپک اسے ڈھونڈنے کی کوشش میں  لگ جاتا ہے

شیطان' ڈبل ڈیجٹ  میں اوپنگ کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے بجٹ کی بات کریں تو 'شیطان' کا بجٹ 60 سے 65 کروڑ روپے ہے۔

اجے دیوگن اور آر مادھون کی فلم 'شیطان' کالے جادو اور واشکرن پر مبنی ایک خوش حال خاندان پر ہے جس پر شیطان قبضہ کر کے ان کی خوشگوار زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس فلم کو شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے۔

اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔