Bharat Express DD Free Dish

Shaheen Bagh

دہلی پولیس اور این سی بی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر تین دن تک آپریشن چلایا۔ اس کارروائی میں بین الاقوامی سطح پر سرگرم مصنوعی منشیات کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر این سی بی نے دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں نگرانی بڑھا دی تھی۔

پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ پپویادونے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی، اروند کیجریوال دونوں ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اروند کیجریوال نے کبھی مسلمانوں کے مسئلے پر زبان نہیں کھولی۔ وہ مسلمانوں کی بات نہیں کرنا چاہتے ہیں، لیکن پپو یادو جب تک زندہ ہے، جب تک آپ کی بات کرے گا اور کوئی بھی طاقت ہمیں روک نہیں پائے گی۔

اس دھمکی آمیز ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نوئیڈا پولیس ایکشن موڈ میں آگئی تھی۔ فوری طور پر نوئیڈا کے سیکٹر 39 میں مقدمہ درج کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملزم کو یوگی آدتیہ ناتھ کی قربانی دینے کی بات کی تھی۔

دہلی کے معروف علاقہ شاہین باغ میں آج سہ پھر آگ لگ گئی اور دیکھتے ہیں دیکھتے ہیں دو ریسٹورینٹ جل کر خاک ہوگئے، فائر برگیڈر عملے کو اس کی اطلاع دی گئی

رمضان کے مبارک مہینے میں جہاں ایک طرف عبادت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے وہیں مسلم علاقوں میں کھانے پینے کا بھی خاص انتظام کیا جاتا ہے۔

دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان   کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …