Pakistan defeats Australia: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے دی شکست، سیریز 2-1 سے کیا اپنے نام
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی آسٹریلیائی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ میتھیو شارٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے جبکہ مارنس لبوشین 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ الیکس کیری 19 رنز کے انفرادی اسکور پر حارث رؤف کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
Pakistan Squad Against Australia: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان، ان اسٹار کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔ پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ون ڈے 2 جون اور تیسرا و آخری میچ 4 جون کو لاہور میں منعقد ہوگا۔
Sports News: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کون ہوگا پاکستان کا اگلا کپتان؟، یہ دعویدار فہرست میں شامل
شان مسعود کی کپتانی میں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ حالانکہ، خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ اس کپتان کا بلہ اچھا چل رہا ہے اس لیے ان پر فی الحال سوالات نہیں اٹھائے جا رہے۔
Shadab Khan Mankading Out: شاداب خان ہوئے مانکڈنگ کا شکار، میچ کے بعد بابر اعظم کا غصہ ہوا وائرل، دیکھیں ویڈیو
افغانستان کے خلاف دوسرے ونڈے میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اہم موقع پر مانکڈنگ کا شکار ہو کر پویلین لوٹ گئے، جس پر پاکستانی کپتان بابراعظم کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔
World Cup 2023: پاکستانی آل راونڈر کا بڑا بیان، ہندوستان کے خلاف کھیلنے سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ہم بھلے ہندوستان کے خلاف میچ ہار جائے، لیکن ورلڈ کپ جیتنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ قطعی نہیں چاہیں گے کہ ہندوستان کے خلاف میچ جیت جائے، لیکن ورلڈ کپ ہار جائے۔
Pakistan vs Afghanistan: پاکستانی ٹیم نے بچائی لاج، کپتان نے بلے اور گیند سے کیا کمال، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیریز گنوانے کے بعد تیسرے میچ میں جیت درج کی۔ اس میچ میں پاکستان کی طرف سے بلے بازی کے علاوہ گیند بازی میں بھی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔





