ماہ شعبان کثرت کے ساتھ نفلی روزوں کے اہتمام کا مہینہ ہے، مولانا محمد رحمانی نے بدعات وخرافات سے بچنے کی اپیل کی
جامع مسجد ابوبکر صدیق، جوگابائی، نئی دہلی میں خطبہ جمعہ کے دوران مولانا محمد رحمانی مدنی نے ماہ شعبان میں انجام دی جانے والی بدعات وخرافات اوربدعات کی برائیوں اورقباحتوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے خالص اسلام کی طرف رجوع کرنے اور برائیوں سے محفوظ رہنے کی اپیل کی۔





