PM Modi Feeds Tortoise Jonathan: سیشلز بوٹینیکل گارڈن میں پی ایم مودی نے دنیا کے سب سے عمر دراز کچھوے جوناتھن کو کھلایا کھانا، صدر کے ساتھ پودا بھی لگایا
وزیر اعظم مودی ہفتہ کی دوپہر سیشلز پہنچے۔ وہ ملک کے قومی دن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کر رہے ہیں۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور دوستی کو مزید مضبوط بنانا بھی ہے۔
India–Seychelles Relations: صدر پیٹرک ہرمنی کے ساتھ ملاقات رہی کامیاب، بھارت کے مہاساگر وژن میں سیشلز کا کلیدی کردار: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی اور جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی کے درمیان پیر کو نئی دہلی میں ایک اہم اور جامع ملاقات ہوئی، جسے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے لیے نہایت معنی خیز قرار دیا گیا۔
PM meets Seychelles President: وزیراعظم نریندر مودی نے سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمنی سے کی ملاقات، وژن مہاساگر کے لیے ان کی حمایت کو سراہا
وزارت خارجہ نے سیشلز کو بھارت کا ایک اہم سمندری ہمسایہ اور بھارت کے وژن مہاساگر میں کلیدی شراکت دار قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بھارت گلوبل ساؤتھ کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور سیشلز اس حکمت عملی کا ایک اہم حصہ ہے۔





