Modi 25 Years Public Life: پی ایم مودی کے 25 سالہ عوامی سفر کو وقف خدمت ہفتہ شروع، پٹیالہ میں 400 ضرورت مند خاندانوں کو راشن
وزیر اعظم نریندر مودی کے 25 سالہ عوامی سفر اور ان کی سالگرہ کے موقع پر شیوسینا (شندے) نے پنجاب کے پٹیالہ سے ’’خدمت ہفتہ‘‘ کا آغاز کیا۔ پارٹی کی جانب سے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور شیوسینا (شندے) کے سربراہ ایکناتھ شندے کی ہدایت پر یہ مہم شروع کی گئی ہے۔ اس کے تحت پورے ہفتے مختلف سماجی اور عوامی خدمت سے متعلق پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
PM Modi Birthday: پی ایم مودی کی سالگرہ پر مسلم معاشرے کی منفرد پہل، ممبئی میں خواتین سمیت درجنوں افراد نے دیا خون کا عطیہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر جاری بھارتیہ جنتا پارٹی کے ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت بی جے پی ممبئی اقلیتی مورچہ کی جانب سے خصوصی خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں مسلم معاشرے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے خون کا عطیہ دیا۔ خاص طور پر مسلم خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر اس مہم میں حصہ لیا۔
From Chief Minister to Prime Minister: وزیراعلیٰ سے وزیراعظم تک… پی ایم مودی کی عوامی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کا ’میگا پلان‘، دیکھیں مکمل خاکہ
وزیراعظم نریندر مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی جے پی ملک بھر میں 15 دنوں تک ’سیوا سنکلپ مہوتسو‘ منائے گی۔





