Bharat Express DD Free Dish

seva

 گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ اور ان کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کے موقع پر 17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک ایک ماہ پر محیط ’سیوا سمرپن‘ پروگرام منعقد کرے گی۔

امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کا سوپ کچن اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ گولڈن ٹیمپل لنگرجو سب سے بڑا  باورچی خانہ ہے۔ ہر روز تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ یہاں کبھی بھی دوپہر کے کھانے کا وقت مقرر نہیں ہوتا ہے

سکھ مذہب انسان دوستی کی بنیاد رکھتا ہے، جس کا بنیادی تصور 'سیوا' ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ روح کو پاک کرتا ہے، عاجزی پیدا کرتا ہے اور برادری کے احساس کو پروان چڑھاتا ہے۔ اس نظریے نے 'لنگر' یا مفت کمیونٹی کچن کو جنم دیا ہے، جو دنیا بھر میں گرودواروں میں پائے جاتے ہیں۔