Bharat Express

Separatist Sikhs

گروپتون سنگھ پنوں نے 19 اپریل سے ہندوستان میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں پی ایم مودی کے خلاف ایک بڑی سازش رچنے کی بات بھی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تنظیم کے لوگوں سے کہیں گے کہ وہ بی جے پی کی ریلیوں میں جا کر مودی کو شرمندہ کریں اور ان کے خلاف احتجاج کریں۔

کینیڈا کے ٹورنٹو میں ''ہندوستان ایک عالمی خطرہ کے طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے" کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دہشت گردی کے اہم مسئلے کو حل کرنا تھا، خاص طور پر خالصتانی دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں اور پاکستان سے اس طرح کی سرگرمیوں کی فنڈنگ پر توجہ مرکوز کرناتھا۔

خالصتان کے حامیوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے احاطے میں گھس کر نعرے لگائے اورخالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔