Sohail Khan Opens Up About Divorce From Seema Sajdeh: ’’اپنے رویے کی وجہ سے اپنی محبت کو کھو دیا…‘‘، سیما سجدیہ سے طلاق پر سہیل خان کا انکشاف
سہیل خان اور سیما سجدیہ نے 1998 میں شادی کی تھی۔ کئی برس ایک ساتھ گزارنے کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی، تاہم اپنے بچوں کی پرورش کے معاملے میں آج بھی دونوں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیتے نظر آتے ہیں۔





