Seema Haider Pakistani Husband Ghulam Haider Summoned: سیما حیدر کومل سکتی ہے 2 سال جیل کی سزا،پاکستان سے ہندوستان آرہا ہے سابق شوہر غلام حیدر،عدالت نے کیا ہے طلب
ایڈووکیٹ مومن ملک نے کہا کہ سیما، سچن، شادی کرانے والے پجاری اور وکالت کرنے والے وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیما حیدر اور سچن مینا کی شادی کو بھی اس کیس میں چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت میں شادی کے علاوہ بچوں کو گود لینے کے عمل، مذہب کی تبدیلی وغیرہ پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
Ghulam Haider seeks justice from the Indian Supreme Court: سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدر نے کہا- اب بھارتی سپریم کورٹ سے مانگوں گا انصاف، مجھے اپنے چاروں بچے واپس چاہئے
سیما حیدر نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میری جان کو کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے۔ میرے بچوں کو پاکستان میں کہیں بھی مارا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں اپنے بچوں کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے میں نے وہ ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
Seema Haider on Anantnag Encounter: اننت ناگ انکاونٹر پر سیما حیدر کا بیان، دہشت گردی سے پریشان ہے پاکستان کی عوام
سیما نے شاعری کے ذریعے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سیما نے کہا - "وہ مرنے کے بعد بھی امر ہو جاتے ہیں، وہ بھارت ماں کی گود میں سر رکھ کر سوتے ہیں۔ جس عمر میں تم حسیناوں کے دوپٹے میں لپٹے رہتے ہو، وہ اس عمر میں گھر ترنگے میں لپٹ کرآتے ہیں۔
Seema Sachin Love Story: ”سیما اور بچوں کو کبھی بھی پاکستان نہیں جانے دوں گا“، سچن مینا نے پاکستانی غلام حیدر کو کیا چیلنج، کہہ دی یہ بڑی بات
Sachin Meena Reply to Ghulam Haider: سچن مینا نے غلام حیدر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی حال میں سیما اور اس کے بچوں کو پاکستان نہیں جانے دے گا۔ وہ اس کے لئے قانونی لڑائی تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔
The mystery around Pakistani national Seema Haider : سیما حیدر کو پاکستان بھیجنے کی تیاری شروع، آئی ایس آئی سےکنکشن پر بڑا انکشاف
سیما حیدر نے ہندوستانی فوج کے کچھ جوانوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھی بھیجی تھی۔ اب جانچ ٹیم اس کے پیچھے کا مقصد تلاش کر رہی ہے۔ وہیں سیما حیدر نے کہا کہ اس کے نام سے فرضی پروفائل بنائی گئی ہے۔ اے ٹی ایس نے نوئیڈا پولیس کے ذریعہ کی گئی جانچ رپورٹ کے کیس فائل کی بھی جانچ کی ہے۔