Holiday Declared in Delhi on 11 Sep: برکس اجلاس کے پیش نظر دہلی میں 11 ستمبر کو تعطیل کا اعلان، سکیورٹی انتظامات سخت
برکس سربراہی اجلاس کے دوران غیر ملکی مہمانوں کی آمدورفت اور سکیورٹی پروٹوکول کے باعث شہر کی بعض اہم سڑکوں پر ٹریفک کی رفتار متاثر ہونے اور مخصوص راستوں پر عارضی پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت نے انتظامات کو ہموار رکھنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے تاکہ سرکاری اداروں میں معمول کی آمدورفت کم رہے اور سکیورٹی ایجنسیوں کو بھی اجلاس کے دوران بہتر انتظام کرنے میں سہولت مل سکے۔
Amit Shah’s Sitapura visit: وزیرداخلہ امت شاہ کے جے پور دورے کے پیش نظر وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے سیتا پورہ میں تیاریوں کا لیا جائزہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے پور میں نئے فوجداری قوانین سے متعلق نمائش کا افتتاح کریں گے۔ یہ نمائش 18 اکتوبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک عوام کے لیے کھلی رہے گی۔




