Independence Day 2024: ‘یو سی سی کے نام پر آئین…’، وزیر اعظم مودی کے سیکولر سول کوڈ سے متعلق بیان پر برہم ہوئے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ
سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ وزیر اعظم سیکولر سیول کوڈ کی آڑ میں ملک کے آئین کو بدلنا چاہتے ہیں۔ وہ ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے آئین کو ہندو قوم کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔