Bharat Express DD Free Dish

Secret Service

حکام نے ابھی تک حملہ آور کی شناخت یا حملے کے مقصد کے بارے میں کوئی معلومات جاری نہیں کی ہیں۔ زخمی راہگیر کی حالت کے بارے میں بھی سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص ایک نوجوان تھا جس کی عمر تقریباً 20 سال یا اس سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ شخص مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ڈیڑھ بجے ویسٹ پام بیچ میں واقع پراپرٹی کے نارتھ گیٹ کی جانب ایک شاٹ گن اور فیول کین کے ساتھ بڑھ رہا تھا۔

آج یعنی بروز منگل یہ خبر ملی کہ امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں ہیں ۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمبرلی چیٹل گزشتہ روز کانگریس کمیٹی میں پیش ہوئی تھیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی قبول کی تھی۔