Bharat Express DD Free Dish

Second Consecutive Term

حلف برداری تقریب کے فوراً بعد نئی حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ بھی منعقد ہونے والی ہے۔ ہمنتا بسوا سرما نے کہا کہ نئی مدت کار میں بی جے پی کے انتخابی وعدوں اور ترقیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے این ڈی اے پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، حکومت اس پر پوری طرح کھرا اترنے کی کوشش کرے گی۔