Tamil Nadu Assembly Elections 2026: تمل ناڈو اسمبلی انتخابات: کانگریس اور ڈی ایم کے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق، جانئے کون کتنی سیٹوں پر لڑے گا؟
تمل ناڈو میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں حکمران جماعت ڈی ایم کے اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر بالآخر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو 28 اسمبلی نشستیں جبکہ ایک راجیہ سبھا سیٹ دی جائے گی۔ اگرچہ اس فیصلے کا باضابطہ اعلان ابھی باقی ہے، تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد فارمولہ طے پا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بہار میں سیٹوں کی تقسیم پر لگے گی مہر، دہلی میں آج ہوگی انڈیا الائنس کی میٹنگ
لوک سبھا الیکشن کے لئے تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیاں اب سیٹوں کی تقسیم میں مصروف ہوگئی ہیں۔
Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں این ڈی اے کی سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے، بی جے پی-ٹی ڈی پی مل کر لڑیں گے الیکشن، اتنی سیٹوں پر ہوا اتفاق
Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے ساتھ مل کرالیکشن لڑیں گی۔ وہیں سیٹوں سے متعلق ممکنہ فارمولہ سامنے آیا ہے۔
Congress vs TCM: ‘ادھیر رنجن کانگریس کو مضبوط کر رہے ہیں یا بی جے پی کو…’، ابھیشیک بنرجی نے بنگال میں سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کو گھیرا
ابھیشیک بنرجی نے سیٹ شیئرنگ کے لیے ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے پیش کی گئی تجویز کی خامیوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ پٹنہ میں انڈیا اتحاد کی ابتدائی میٹنگ کے بعد سے سیٹوں کی تقسیم کا معاملہ تشویشناک ہے۔





