Ukraine calls India a Global Superpower: یوکرین نے بھارت کو ’عالمی طاقت‘ قرار دیا، پی ایم مودی کی ’جنگ کے خاتمے کی جانب بڑھنے کی اپیل‘ کا بھی کیا خیرمقدم
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کے دوران ایک بار پھر کہا تھا کہ بھارت یوکرین میں امن قائم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ انسانیت کی بھلائی کے لیے لامتناہی جنگ سے جنگ کے خاتمے کی جانب بڑھنا ضروری ہے۔
Key highlights of PM’s Address in SCO Summit: دہشت گردی کے خاتمے‘ سے ’ایس سی او کی سب سے بڑے سرمایہ‘ تک، جانئے پی ایم مودی کے خطاب کی اہم باتیں
عالمی پلیٹ فارم سے پی ایم مودی نے تعاون کو ’گورنمنٹ ڈرِون‘ کے بجائے ’پیپل ڈرِون‘ بنانے پر زور دیا۔ کرغزستان کی صدارت کے تحت ایس سی او میں نوجوانوں کی شمولیت پر توجہ دینے کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے بتایا کہ بھارت نے ایس سی او میں اسٹارٹ اپ فورم، ینگ آتھرز کانکلیو اور ینگ سائنٹسٹس فورم جیسے اقدامات کیے ہیں۔
PM Modi’s Strong Message on Terrorism: ایس سی او سربراہی اجلاس میں ’بشکیک اعلامیہ‘ پر دستخط، دہشت گردی پر پی ایم مودی کا سخت پیغام
ایس سی او رکن ممالک نے 2026-2030 کے لیے گرین ٹیکنالوجی کوریڈور (سائنسی و تکنیکی تعاون) قائم کرنے کے پروگرام اور رکن ممالک کی بندرگاہوں اور لاجسٹکس مراکز کی ترقی کے لیے روڈ میپ پر بھی دستخط کیے۔
PM Modi Departs For Delhi: بشکیک سے دہلی روانہ ہوئے وزیراعظم مودی، ایس سی او سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور کنیکٹوٹی پر رکھا بھارت کا مؤقف
وزیر اعظم مودی نے ایس سی او ممالک کے سربراہان کی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے کرغز جمہوریہ کے صدر صادر ژاپاروف کا شکریہ ادا کیا اور ان کی میزبانی اور گرمجوشی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی او کے 25 سال مکمل ہونا صرف ایک اہم سنگ میل نہیں بلکہ مستقبل کی سمت طے کرنے کا بھی مناسب وقت ہے۔
PM Modi Meets Presidents of Tajikistan and Laos: وزیر اعظم مودی نے بشکیک میں تاجکستان اور لاؤس کے صدور سے کی ملاقات
وزیر اعظم مودی نے دہشت گردی کو انسانیت کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی فنڈنگ، بھرتی، انتہا پسندی اور محفوظ پناہ گاہوں کے پورے ایکو سسٹم کو ختم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے معاملے میں دوہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں ہو سکتی۔
PM Modi at the SCO Summit: ایس سی او سربراہی اجلاس سے وزیر اعظم مودی کا خطاب، ’دہشت گردی کے پورے ایکوسسٹم کو تباہ کرنا ضروری‘
وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ صرف دہشت گردانہ حملوں کے ردعمل تک محدود رہنا کافی نہیں ہے۔ دہشت گردی کی مالی معاونت، دہشت گردوں کی بھرتی، انتہا پسندانہ نظریات اور محفوظ پناہ گاہوں کے پورے نظام کو تباہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس سنگین مسئلے پر تمام ممالک کو ایک آواز میں بات کرنی چاہیے اور دہشت گردی کے معاملے میں دوہرے معیار کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔
PM Modi’s Central Asia Visit:چاردن،دوممالک اورSCOکا عظیم پلیٹ فارم…!‘وزیر اعظم مودی کے وسطی ایشیا دورے کی کیا ہے اہمیت؟ جانیں مکمل ٹائم لائن
وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ نہ صرف ہندوستان کی ’کنیکٹ سینٹرل ایشیا‘ پالیسی کو نئی سمت دینے والا ہے، بلکہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی 26ویں چوٹی کانفرنس کے ذریعے عالمی سطح پر ہندوستان کی سفارتی اہمیت کو بھی اجاگر کرے گا۔
PM Modi Visit Uzbekistan-Kyrgyzstan: وسطی ایشیا میں بھارت کی بڑی سفارتی پیش قدمی، پی ایم مودی کے ازبکستان اور کرغزستان دورے سے تعلقات کو ملے گی نئی سمت
وزیر اعظم نریندر مودی 28 اگست 2026 کو ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ اس کے بعد وہ 31 اگست سے یکم ستمبر تک کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 26ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Putin hails India as economic giant: چین میں پوتن نے ہندوستان کو بتایا ’اکونامک جائنٹ‘، کہا- ملٹی پولر ورلڈ میں کسی کا تسلط نہیں
ریزرو بینک آف انڈیا نے پہلی سہ ماہی میں 6.5 فیصد، دوسری سہ ماہی میں 6.7 فیصد، تیسری میں 6.6 فیصد اور چوتھی میں 6.3 فیصد کے ساتھ 2025-26 کے لیے حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ ماہرین اقتصادیات خبردار کرتے ہیں کہ نئے امریکی ٹیرف ٹیکسٹائل جیسے شعبوں کے لیے نقطہ نظر کو تاریک کر سکتے ہیں، لیکن فی الحال اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ بھارت اب بھی عالمی ترقی کی قیادت کر رہا ہے۔
PM Modi returns after four-day visit: وزیراعظم مودی کا جاپان و چین کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس ہر سطح پر رہا ’’کامیاب‘‘
چین میں ایس سی او اجلاس اور عالمی امور پر گفتگو، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دہشت گردی کی مخالفت اور رابطے کے فروغ پر دیا زور، جاپان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم





