Bihar School Holidays: رکشا بندھن اور تیج کے مد نظر بہار میں اسکولوں کی چھٹیوں میں 6 دن کا اضافہ
دراصل محکمہ تعلیم کے سابق ایڈیشنل چیف سکریٹری کے کے پاٹھک نے اساتذہ کی چھٹیوں میں نمایاں کمی کی تھی جس کی سخت مخالفت کی گئی تھی۔ یہاں محکمہ تعلیم کے نئے ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھ نے اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔