Sonam Wangchuk Hunger Strike: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل، تعلیمی اصلاحات کے لیے قانونی تعاون کا اعلان
کمیٹی نے کہا کہ وانگچک کے احتجاج نے نیٹ (NEET) امتحان اور ملک کے تعلیمی نظام سے متعلق اہم مسائل کو قومی سطح پر اجاگر کیا ہے۔ قرارداد میں سونم وانگچک کی اختراعات، تعلیمی اداروں کی تعمیر اور عوامی خدمات میں ان کی زندگی بھر کی خدمات کو نوجوانوں اور معاشرے کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا گیا۔
CJI Says Freedom Is a Duty Too: ’’آزادی صرف جشن نہیں، ذمہ داری بھی ہے‘‘، یومِ آزادی پر چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوئی کا خطاب
جسٹس گوئی نے کہا کہ یومِ آزادی صرف قومی ترانے یا پرچم کشائی کا دن نہیں، بلکہ یہ ان قربانیوں کی یاد ہے جنھوں نے ہمیں یہ آزادی دی۔




