SC Judgement: پولیس عدالت میں شکایت درج کیے بغیر بھی بذات خود ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر سکتی ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے گواہوں کو دھمکانے کے معاملے میں ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تعزیرات ہند قانون کی دفعہ 195 اے کے تحت گواہ کو دھمکانے کا جرم قابلِ دست اندازی پولیس ہے۔
Supreme Court dismisses NCPCR’s plea: سپریم کورٹ نے کم عمر مسلم لڑکی کی شادی سے متعلق این سی پی سی آر کی عرضی کردی خارج، جانئے کورٹ نے کیا کہا؟
NCPCR نے اپنی عرضی میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ آیا مسلم پرسنل لاء کے تحت کم عمری میں شادی کی اجازت ’’چائلڈ میرج ایکٹ 2006‘‘ پر فوقیت رکھتی ہے یا نہیں۔ ہائی کورٹ نے اپنے 2022 کے فیصلے میں کہا تھا کہ بلوغت کے بعد (تقریباً 15 سال کی عمر میں) مسلم لڑکی نکاح کرنے کی اہل ہے۔




