CJP’s Saurav Das on PM Modi’s ‘Gen-Z’ style post: وزیر اعظم مودی کی ‘جن زی’ انداز والی پوسٹ پر سی جے پی کے سورَو داس کا طنز، بولے: براہ کرم اہم عہدوں پر بیٹھے لوگ عام زبان میں لکھیں
وزیر اعظم مودی کی اس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سورَو داس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’یو، براہ کرم ایسی پوسٹ لکھیں جیسے اہم عہدوں پر فائز عام سنجیدہ لوگ لکھتے ہیں۔ یہ ضرورت سے زیادہ جن زیڈ بننے کی کوشش جیسا لگتا ہے اور سچ کہوں تو کافی غیر آرام دہ محسوس ہوتا ہے۔ پالیسیاں سنجیدہ ہوں یا نہ ہوں، کم از کم سنجیدہ تحریر کو تو ترک نہ کریں۔‘
Saurav Das-Ashutosh Ranka Bail: سورو داس-آشوتوش رانکا کو ملی ضمانت، ایس ای ایم کورٹ نے دیا رہا کرنے کا حکم
دہلی پولیس نے سورَو داس اورآشوتوش رانکا کو13 اکتوبرکوحراست میں لیا تھا۔ دونوں پرالزام ہے کہ وہ جنترمنترپرلگائی گئی بیرکیڈنگ کو پھلانگ کرممنوعہ علاقے میں داخل ہوگئے تھے۔ اس معاملے میں 14 اکتوبر کو عدالت نے دونوں کو پانچ دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا تھا۔ اس کے بعد پھر دو دنوں کی توسیع کردی گئی تھی۔
Saurav Das, chief spokesperson CJP: مودی حکومت پر سورو داس نے کسا طنز، کہا- سوشل میڈیا کمپنیاں حکومت کے دباؤ میں نہ آئیں
سورو داس نے اپنی پوسٹ کے ساتھ اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے، جس میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے حوالے سے کارروائی دکھائی گئی ہے۔ اس میں لکھا ہے، ’’آپ کا مواد بلاک کر دیا گیا ہے۔‘‘ سورو داس کے مطابق 10 ستمبر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیے گئے ان کے مواد کو بلاک کیا گیا ہے۔
No Action Against Protesters: ’’بہار، آسام اور راجستھان میں مظاہرین کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی حکومت…‘‘، میٹنگ کے بعد سی جے پی کا دعویٰ
کاکروچ جنتا پارٹی کے مطابق حکومت نے اس بات کا بھی وعدہ کیا کہ دیگر ریاستیں بھی مظاہرین کے تحفظ سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔





