عید الفطر2025 سے پہلے 32 لاکھ مسلمانوں کو بی جے پی دے رہی ہے ‘سوغات مودی’ کٹ، جانئے بی جے پی کیا دے رہی ہے تحفہ؟
عیدالفطر2025 سے پہلے بی جے پی نے 32 لاکھ مسلمانوں کو خاص تحفہ دینے کی شروعات کی ہے۔ اس کا نام 'سوغات مودی' کٹ ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کٹ میں کیا کیا سامان ہے؟





