Delhi HC issues a notice to ED: تہاڑ جیل میں بند دہلی کے سابق وزیر صحت کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی کو جاری کیا نوٹس، ستیندر جین نے نچلی عدالت کے سمن کو کیا ہے چیلنج
ستیندر جین کو ای ڈی نے مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے اس سے پہلے انہیں 26 مئی 2023 کو طبی بنیادوں پر تقریباً 6 ماہ کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔
دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، آج ہی کرنا ہوگا سرینڈر
منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو آج سرینڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس بیلا ایم دویدی کی بینچ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔
Kejriwal on Satyendra Jain Health: تہاڑ جیل میں ستیندر جین کی طبیعت خراب ہونے پر اروند کیجریوال کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
ستیندر جین تہاڑ جیل کی نمبر-7 سیل میں بند ہیں۔ جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے وہ باتھ روم میں گرگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
Satyender Jain : سابق وزیر ستیندر جین کی اچانک بگڑی طبیعت، صفدر جنگ اسپتال لایا گیا، تقریباً 35 کلو وزن بھی کم
جیل حکام نے کہا تھا کہ جین نے جیل کلینک کے اندر ایک ماہر نفسیات سے مشورہ کیا۔ جس نے ستیندرجین لوگوں کے آس پاس رہنے اور لوگوں کے ساتھ سماجی طور پر بات چیت کرنے کا مشورہ دیا