Entertainment News: اداکار دھنوش کی فلم ’اڈلی کڑھائی‘ کے سیٹ پر لگی آگ، 20 دن سے زیادہ ہو چکی تھی شوٹنگ
پروڈیوسر آکاش بھاسکرن کی ڈان پکچرز اس فلم کو ونڈربار فلمز کے ساتھ مل کر پروڈیوس کر رہی ہے۔ میکرز نے پہلے اعلان کیا تھا کہ فلم رواں سال 10 اپریل کو دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ لیکن بعد میں اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Munjya Box Office Collection Day 17: تیسرے اتوار کو پھر سے ‘منجیا’ نے کی زبردست کمائی، 100 کروڑ کے کلب میں ہوئی شامل
میڈاک فلمز کی جانب سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 'منجیا' نے اپنی ریلیز کے 17ویں دن یعنی تیسرے اتوار کو 7.20 کروڑ روپے کلیکٹ کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 17 دنوں میں 'منجیا' کا کل بزنس 103.00 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔





