Union Home and Cooperation Minister Amit Shah: امِت شاہ نے ملک کی پہلی قومی کوآپریٹو یونیورسٹی کی بنیاد رکھی، وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل بھی رہے موجود
اس موقع پر وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ یہ یونیورسٹی گجرات اور پورے ملک کی کوآپریٹو تحریک کو ایک نئی سمت دے گی اور نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرے گی۔
All India Unani Tibbi Congress: مولانا حکیم عبدالرزاق قاسمی قریشی کو طبّی کانگریس کی جانب سے خراج عقیدت
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (گجرات اسٹیٹ) کی جانب سے سردار ولبھ بھائی پٹیل یادگار آڈیٹوریم، احمدآباد میں مولانا مولانا حکیم عبدالرزاق قاسمی قریشی کی خدمات کے اعتراف میں خراج عقیدت پیش کی گئی۔





