Urdu Conclave 2026

Sarai Kale Khan

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ شہر کے اندر آمد و رفت کے لیے میٹرو اور ٹوئن سٹی وژن کو تیز کرنے کے لیے نمو بھارت جیسی جدید ریل انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے اطمینان ظاہر کیا کہ اس طرح کا جدید منصوبہ اتر پردیش میں حقیقت میں عملی شکل اختیار کر گیا ہے۔

عظیم آزادی پسند اور عوامی رہنما بھگوان  برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی حکومت نے دہلی کے سرائے کالے خان آئی ایس بی ٹی چوک کا نام بدل کر برسا منڈا چوک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جسٹس نے فیضیاب مسجد اور مدرسہ کی درخواست بھی نمٹا دی۔ شہری حکام کی جانب سے مسجد اور مدرسہ کو گرا کر وہاں سے ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔

خاتون کی کھوپڑی، ایک کولہے کا کچھ حصہ، بازو کا کچھ حصہ اور ایک ہاتھ کا پنجہ سفید رنگ کے پولی تھین سے ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس لاش کی شناخت نہیں کر سکی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔