Bharat Express DD Free Dish

Santhal Rebellion

ہر سال 30 جون کو منایا جانے والا ہول دیوس 1855 کی سنتھال بغاوت کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو 1857 کی جنگِ آزادی سے دو سال قبل برطانوی اقتدار کے خلاف ہونے والی ابتدائی منظم عوامی تحریکوں میں شمار کی جاتی ہے۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہول دِوس ہمیں ہمارے قبائلی معاشرے کی بے مثال ہمت اور حیرت انگیز بہادری کی یاد دلاتا ہے۔‘‘