Sewerage Treatment Plants in Leh: پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار نےکی لیہہ میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس سے متعلق اہم میٹنگ کی قیادت
اجلاس میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس (STPs) کے اہم موضوع اور علاقے میں صفائی ستھرائی اور ماحولیاتی حالات کو بہتر بنانے میں ان کے اہم کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔
PMAY-U: شہر میں سستے گھر فراہم کر رہی ہے حکومت! لداخ میں PMAY-U کی پیشرفت کے سلسلے میں پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار کی صدارت میں ہوئی میٹنگ
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار نے کہا کہ PMAY-U کے فوائد علاقے کے ہر اہل شہری تک پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے تمام عہدیداروں سے کہا کہ وہ لداخ کے رہائشی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔
Sanjeev Khirwar: پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ کرگل میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی، ضروری ہدایات دیں
مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ اور کرگل خطے میں 24×7 پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عہدیداروں کی میٹنگ بلائی۔