Irfan Pathan Sanjay Manjrekar: یہ سچ اور جھوٹ کی بات نہیں ہے، آپ نہیں سمجھ رہے کہ میں کیا کہنے کی کوشش کر رہا ہوں، جیسوال کے رن آؤٹ پر عرفان پٹھان اور سنجے منجریکر میں ہوئی تکرار
اسٹارٹ لینے کے بعد وراٹ کوہلی نے رن لینے کا ارادہ بدل دیا، لیکن جب تک یشسوی جیسوال کو احساس ہوا، وہ بولنگ اینڈ کے قریب پہنچ چکے تھے۔
Manjrekar’s controversial post about Gambhir: ’’ان کے پاس نہ الفاظ ہیں اور نہ ہی تمیز…گمبھیر کو پریس کانفرنسوں سے دور رکھنا چاہئے…‘‘، سنجے منجریکر کا متنازعہ پوسٹ
وراٹ کوہلی کے فارم کے متعلق آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے پر گوتم گمبھیر نے آسٹریلیائی کھلاڑی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ’رکی پونٹنگ کا ہندوستانی کرکٹ سے کیا لینا دینا ہے؟ انہیں آسٹریلیا کے بارے میں بات کرنی چاہئے‘۔
India vs New Zealand: سرفراز خان کا بلے بازی آرڈر بدلنے پریہ عظیم کھلاڑی ناراض، گمبھیر-روہت پرلگائے الزام
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص نہیں کرسکے۔ وہ چارگیندیں کھیل کربغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے۔ حالانکہ وہ پہلی اننگ میں 8ویں نمبرپربلے بازی کرنے آئے تھے۔
Sanjay Manjrekar On Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر سنجے منجریکر ایک بار پھر ہوئے ناراض
سنجے منجریکر نے کہا کہ جس طرح کی پچ ہے ۔اس پر جارحانہ انداز میں کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے ۔بلکہ آپ کے پرانے اور تجربہ کار انداز کی ضرورت ہے۔