Sara Arjun Sanjay Leela Bhansali Collaboration: فلم ’دھرندر‘ کے بعد سارا ارجن کے ہاتھ لگا سنجے لیلا بھنسالی کا بڑا پروجیکٹ، جانئے پوری تفصیل
فلم دھرندر میں سارا ارجن نے یلینا کا رول بخوبی نبھایا، جس کے بعد ان کی مقبولیت ساتویں آسمان پرپہنچ گئی۔ ان کے رول کی ہرکوئی تعریف کررہا ہے اوران کی اداکاری کے لوگ مرید ہوگئے ہیں۔ اب اس بڑی کامیابی کے بعد ان کے ہاتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لگی ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Sivakarthikeyan spotted at Bhansali’s office: سنجے لیلا بھنسالی کے دفتر میں شیو کارتکین کی آمد، پین انڈیا پروجیکٹ کی قیاس آرائیاں تیز
پراشکتی کے پروڈیوسرز پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور اسے اگلے سال 14 جنوری کو پونگل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ اس فلم میں اتھرو، روی موہن اور شری لیلا جیسے فنکار بھی شامل ہیں۔ فلم کی کہانی 1960 کی دہائی کے مدراس (اب چنئی) میں سیاست پر مبنی ہے۔
Femina Miss India World 2024: فیمینا مس انڈیا ورلڈ بننے کے بعد پرجوش ہیں نکیتا پوروال، کہا- سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں کام
نکیتا نے کہا کہ میں فیمینا مس انڈیا کے لیے رجسٹر ہونے والی اُجین کی پہلی لڑکی بھی ہوں، اس لیے میں عالمی سطح پر اپنی ریاست اور اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔
Alia Bhatt reveals about future plans: عالیہ بھٹ نے اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف، کہا- زیادہ فلمیں بنانا، زیادہ بچے پیدا کرنا
عالیہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری پہلی فلم جس میں میں نے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی محسوس کی وہ ’ہائی وے‘ تھی۔ شاید اس لیے کہ میں طویل عرصے سے گھر سے دور سڑک پر تھی۔ میں نے پہلی بار ایسا محسوس کیا۔ ایسا لگا جیسے کالج جانا ہو، لیکن میرا کالج فلم کا سیٹ تھا۔
کتنا مشکل تھا ’ہیرامنڈی‘ میں ملیکا جان کے جنسی استحصال والا سین، پوری طرح ڈرے ہوئے تھے برطانوی پولیس افسر
جیسن شاہ نے اس سیریز میں ملیکا جان یعنی منیشا کوئرالہ کے ساتھ جنسی استحصال والے سین پر کھل کربات کی ہے۔
Actress Sharmin Segal, the Niece of Sanjay Leela Bhansali: ہیرامنڈی کے پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سہگل کو کیوں تنقید کا بنایا گیا نشانہ
شرمین سہگل نے کہا کہ اگر میں اس طرح سارا دباؤ اپنے اوپر لینا شروع کروں تو کیا ہوگا؟ میں ذہنی صحت اور خوش حال زندگی گزارنا چاہتی ہوں، اس لیے میں وہی کرنا چاہتی ہوں اور میں یہ چاہوں گی کہ ہر کوئی عالم زیب کو پسند کرے، لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوں گے ،جنہیں وہی کہنا ہوگاجو وہ کہنا چاہتے ہیں ، اس لئے ان چیزوں کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے۔
Sanjay Leela Bhansali’s Series ‘Heeramandi: سنجے لیلا بھنسالی آخر کیوںطوائفوں پر فلم بناتے ہیں؟ سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو فروخت کرتے دیکھا ہے
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟
Sanjay Leela Bhansalis first Web Series on Netflix: ریلیز ہوئی سنجے لیلا بھنسالی کی ’ہیرا منڈی‘، فینس کر رہے ہیں تعریف، جانئے کیسی ہے یہ سیریز
اس سال کی موسٹ اویٹیڈ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ آخرکار او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگئی ہے۔ وہیں ویب سیریز سے متعلق مکس ریویو فینس سے مل رہے ہیں۔
Heeramandi First Look On Netflix: سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ہیرامنڈی‘ کی پہلی جھلک میں سوناکشی سنہا اور ادیتی راؤ حیدری کانظر آیا دلکش انداز
مداحوں کے جوش و خروش میں اضافہ کرتے ہوئے فلم ’ہیرامنڈی‘ کے میکرز نے اداکاراؤں کا شاندار لُک جاری کیا ہے۔
Shah Rukh Khan In Inshallah: شاہ رخ خان کر سکتے ہیں فلم ‘انشاء اللہ’، بھنسالی کی فلم کا جلد ہوگا اعلان
سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔





