Amit Shah participate in Dahi Chura program: جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا کے دہی چوڑا پروگرام میں پہنچے امت شاہ
دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے پوروانچل میں جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا کے ’دہی چوڑا‘پروگرام میں حصہ لے کر ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کی۔
Sanjay Jha becomes JDU’s working president: راجیہ سبھا رکن سنجے جھا بنے جے ڈی یو کے ورکنگ صدر، بی جے پی کا بڑھایا ٹینشن، کیا یہ بڑا مطالبہ
جے ڈی یو کے قومی ورکنگ صدر بننے کے بعد سنجے جھا نے کہا کہ میں اپنے لیڈر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے نئی ذمہ داری سونپی ہے۔ میں ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔