Sandeep Pathak News: عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے سندیپ پاٹھک کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے سنایا یہ فیصلہ
سندیپ پاٹھک نے اپنے اوپردرج ایف آئی آرکی تفصیل مانگی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ ان کے خلاف کیا ایف آئی آر درج ہوئی ہے اورکہاں ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نے اس کے لئے وقت مانگا ہے۔
Sandeep Pathak FIR News: بی جے پی میں شامل ہوئے عام آدمی پارٹی کے باغی رکن پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک کے خلاف پنجاب میں دوایف آئی آر، جلد ہوگی گرفتاری!
ذرائع کے مطابق، سندیپ پاٹھک کے خلاف غیرضمانتی دفعات کے تحت دوایف آئی آردرج کی گئی ہیں۔ حالانکہ ان ایف آئی آرکے بارے میں ابھی کوئی اورجانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔
Major Split in Aam Aadmi Party: عام آدمی پارٹی میں بڑی دراڑ، راگھو چڈھا سمیت تین راجیہ سبھا اراکین نے دیا استعفیٰ، بی جے پی میں ہوں گے شامل
راگھو چڈھا نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی اپنے بنیادی اصولوں سے بھٹک چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس پارٹی کو انہوں نے 15 برس تک اپنی محنت سے مضبوط کیا، وہ اب اپنی اصل راہ سے ہٹ گئی ہے اور ملکی مفاد کے بجائے ذاتی مفادات کے لیے کام کر رہی ہے۔
Sandip Pathak on ED Chargesheet: وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف ای ڈی کی جانب سے چارج شیٹ داخل کرنے پر سندیپ پاٹھک کا رد عمل، کہا۔ عدالت نے تو پہلے ہی۔۔۔
سندیپ پاٹھک نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ، "عدالت نے اپنے حکم میں صاف لکھا ہے کہ ای ڈی یہ بتانے میں ناکام رہی ہے کہ پوری رقم کہاں سے آئی اور کہاں گئی۔
Delhi Excise Policy Case: ” وزیر اعظم مودی سی ایم کیجریوال سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں، اگر وہ انتخابات نہیں جیتتے ہیں …”، ای ڈی کے سمن کے بعد عام آدمی پارٹی کا ردعمل
عام آدمٹی پارٹی کےلیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی ایم مودی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو کلین چیٹ دیتی ہے۔





