Bharat Express DD Free Dish

Sanchita Ugale

 وکی کوشل کی فلم'چھاوا' میں تارا بائی کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنچیتا اگالے کی دوست نے اب حیران کرنے والا انکشاف کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کی دوست کا کیا کہنا ہے۔

ٹی وی اورفلم اداکارہ سنچیتا اگالے اپنے گھرمیں مردہ پائی گئیں، جس کے بعد پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ فیملی نے انڈسٹری میں دباو اور استحصال کے الزام لگاتے ہوئے غیر جانبدارانہ اور منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔